فن اور فنکار

خو دنہیں… بس وزیراعظم ایماندار چاہیے۔یاسر نواز کا عوام پر طنز

اداکار یاسر نواز نے بھی ملک کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کیا ہے۔

ملکی سیاست میں گرما گرمی کے موقع پر شوبز انڈسٹری سے منسلک شخصیات وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آئیں۔

یاسر نواز نے دیگر اداکاروں کے نقشِ قدم پر چلنے کے بجائے پاکستانی عوام کے لیے پیغام جاری کیا۔
انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں عوام کو طنز کا نشانہ بنایا اور لکھا کہ خو د ایماندار نہیں ہونا، بس وزیر اعظم ایماندار چاہیے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف جمع کرائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کردیا گیا جس کے بعد عمران خان کی تجویز پر صدر نے اسمبلیاں تحلیل کردیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button