پاکستانتازہ ترینسیاسیاتسیر و سیاحتفن اور فنکار
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ہارس اینڈ کیٹل شو کی افتتاحی تقریب میں شرکت.

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ہارس اینڈ کیٹل شو کی افتتاحی تقریب میں شرکت
ہارس اینڈ کیٹل شو میں پاکستان اور پنجاب کی ثقافت اور کلچر کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا ، تقریب میں فنکاروں نے اپنے خوبصورت فن کا مظاہرہ کیا .
وزیراعظم شہباز شریف، مریم نواز کا زبردست پروٹوکول، شاہی بگھی پہ خصوصی آمد شاہ سواروں کے دستے کی سلامی ،اداکار عمران اشرف حیران رہ گئے، وا ہ مزہ آگیا
#ShahbazSharif #PMLN #HorseAndCattleShow #MaryamNawaz #CMpunjab #PrimeMinisterShahbazSharif #BreakingNews #LatestNews
CattleShow2025