ادبپاکستانتازہ ترینسپیشل رپورٹ

بزمِ چشتیہ فریدیہ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام معروف وقدیم صوفی بزرگ حضرت بابا حافظ سید محمد جمال شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی تقریبات 10 اکتوبر کو ہوں گی  

وہاڑی (قومی وقار)

بزمِ چشتیہ فریدیہ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام معروف وقدیم صوفی بزرگ حضرت بابا حافظ سید محمد جمال شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی تقریبات 10 اکتوبر کو ہوں گی

بزمِ چشتیہ فریدیہ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام تحصیل و ضلع وہاڑی کے نوائی قصبہ لڈن میں چشتیہ فریدیہ سلسلہ کے معروف اور قدیم صوفی بزرگ حضرت بابا حافظ سید محمد جمال شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی سالانہ تقریبات بروز ہفتہ 10 اکتوبر کو ہوں گی ۔سرپرست اعلی بزمِ چشتیہ فریدیہ انٹرنیشنل
پروفیسر ڈاکٹر سید ابرار حسین شاہ بخاری کے مطابق مذکورہ عرس میں جہید و ممتاز علماء مشائخ خطاب فرمائیں گے علاوہ ازیں ملک کے نامور ثناء خوان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہدیہ پیش کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button