ادبپاکستانتازہ ترینسپیشل رپورٹفن اور فنکار

الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں پاکستان  میں پرتگال کے سفارتخانے کے اشتراک سے ثقافتی پروگرام کا انعقاد ، مشہور پرتگالی کلاسیکی گٹارسٹ اور کمپوزر پیڈرو جویا کی مہارت کو شرکا نے  بے حد سراہا ۔

الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں  پاکستان  میں پرتگال کے سفارتخانے کے اشتراک سے  ثقافتی پروگرام کا انعقاد ، مشہور پرتگالی کلاسیکی گٹارسٹ اور کمپوزر پیڈرو جویا کی مہارت کو شرکا نے  بے حد سراہا ۔

ثقافتی پروگرام کا انعقاد  انسٹی ٹیوٹ فار کوآپریشن اینڈ لینگوئج، ایمریٹس ایئر لائنز، لاہور میں پرتگال کے اعزازی قونصل اور انٹرنیشنل جاز فیسٹیول کے تعاون سے کیا گیا ہے۔ مذکورہ ثقافتی پروگرام  کا مقصد مسٹر جویا کا دورہ پرتگال اور پاکستان کے درمیان فنی اور ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے، پرتگالی اور پاکستانی ثقافتوں کے بھرپور میوزیکل ورثے کے ذریعے موسیقی کی عالمی زبان کو منانے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔اس موقع پر پاکستان میں پرتگال کے سفیر ہز ایکسی لینسی فریڈریکو سلوا نے پاکستان اور پرتگال کے باہمی تعلقات اور کلچرز کے حوالے سے اظہار خیال کیا ،مذکورہ پروگرام میں سپین سمیت دیگر ممالک کے سفیروں کی خصوصی شرکت۔ مذکورہ ثقافتی پروگرام میں غیر ملکی اور اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت ، شرکا نے الحمرا لاہور ثقافتی پروگرام کے انعقاد کو بے حد سراہا ،

قبل از یں                                                            اولوموپولو میڈیا، اسلام آباد میں پرتگال کے سفارت خانے اور آغا خان کلچرل سروس پاکستان کے تعاون سے  لاہور میں ایک خصوصی تعلیمی سیشن کا انعقاد ہوا ،

 

مشہور پرتگالی کلاسیکی گٹارسٹ اور کمپوزر پیڈرو جویا کی مہارت کا تجربہ، جاز کی باریکیوں کو تلاش کرنے اور اپنی فنکارانہ بصیرت کا اشتراک  ۔اس موقع پر پرتگال کے پاکستان میں سفیر ہز ایکسی لینسی فریڈریکو سلوا کا اس عمیق تعلیمی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button