پاک چین دوستیپاکستانتازہ ترینسپیشل رپورٹفن اور فنکار

امن کے لیے جنگ” کے موضوع پر چینی فلم کی نمائش کی افتتاحی تقریب 23 اگست کو الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہوگی ۔

امن کے لیے جنگ” کے موضوع پر چینی فلم کی نمائش کی افتتاحی تقریب 23 اگست کو الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہوگی ۔

لاہور میں تعینات چینی قونصل کے ترجمان  کے  مطابق جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوامی مزاحمت اور عالمی انسداد فسطائی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کی یاد میں اس فلم کی نمائش کی جارہی ہے. چینی فلم "امن کے لیے جنگ” کی افتتاحی تقریب 23 اگست کو ساڑھے11 بجے الحمرا آرٹس ہال-2 مال، لاہور میں ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button