پاکستانتازہ ترینحیرت انگیزسیاحت

مصر میں 3000 برس سے گمشدہ سونے کا شہر دریافت۔

مصر میں 3000 برس سے گمشدہ سونے کا شہر دریافت۔

اس شہر سے رومی دور (30 قبلِ مسیح تا 639 عیسوی) اور اسلامی دور (642 عیسوی تا 1517 عیسوی) کی اشیاء بازیاب کی گئیں,

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مصر میں 3000 برس سے مٹی میں دبا ’سونے کا گمشدہ شہر‘ دریافت کرلیا۔

 

ایٹن نامی شہر جہاں کبھی ماضی میں سونے کی کان کنی کی جاتی تھی، لُکسر میں بادشاہوں کی وادی کے نیچے دریافت ہوئی جہاں پر کھدائی کا عمل اس ہی ہفتےپورا ہوا۔

محققین کی ٹیم نے کھدائی میں گھروں، ورک شاپس، انتظامی عمارات، عبادت گاہیں اور غسل خانوں کی باقیات دریافت کیں۔

دریافت ہونے والے اس شہر سے رومی دور (30 قبلِ مسیح تا 639 عیسوی) اور اسلامی دور (642 عیسوی تا 1517 عیسوی) کی اشیاء بازیاب کی گئیں۔

جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایٹن کی کان صدیوں تک فعال رہی اور متعدد مصری سلطنتوں کے لیے سونا فراہم کیا جو وہ حکمران اپنے جسم اور مقبروں پر سجایا کرتے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button