پاکستانتازہ تریندنیا سےسپیشل رپورٹ

قطر میں پاکستان کا جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا.

قطر میں پاکستان کا جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا.

قطر کے دارالحکومت دوہا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے وطن عزیز کا 78واں یوم آزادی پورے جوش و جذبے سے منایا اور جشن آزادی کا کیک بھی کاٹا. قطر میں پاکستانی کمیونٹی کے سینئر ممبر چودھری محمد اجمل نے شرکاء کو جشن آزادی کی مبارک باد دی اور حکومت پاکستان کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا. بچوں نے ملی نغمے اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے حاضرین سے خوب داد وصول کی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button