این ایف سی ہاؤسنگ سوسائٹی کے انتخابات 14 ستمبر کو این ایف سی فیز ٹو میں منعقد ہوں گے۔
فیز ٹو کے تمام ممبران کی ویل وشیر گروپ کو مکمل حمایت کا اعلان ۔

این ایف سی ہاؤسنگ سوسائٹی کے انتخابات 14 ستمبر کو این ایف سی فیز ٹو میں منعقد ہوں گے۔
فیز ٹو کے تمام ممبران کی ویل وشیر گروپ کو مکمل حمایت کا اعلان ۔
(لاہور )
این ایف سی ہاؤسنگ سوسائٹی کے انتخابات 14ستمبر بروز اتوار کو این ایف سی فیز ٹو میں منعقد ہوں گے
اس سلسلہ میں گزشتہ روز ویل وشیرگروپ کی این ایف سی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ڈیلرز ایسوسییشن سے الیکشن کے حوالے سے ملاقات اور انہیں اپنے مرجر کے حوالے سے مکمل آگاہی دی گئی ۔ ڈیلر ایسوسییشن سے نعمان طارق ، چودھری شہزاد نصیر اور سیف اللہ نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں فیز ٹو کے تمام ممبران کی مکمل حمایت حاصل ہے اور انشاءاللہ مذکورہ الیکشن میں فیز ٹو ممبران کثیر تعداد میں نکلیں گے اور مرجر کے حق میں وو ٹ ڈالیں گے ، انہوں نے کہا کہ ہمارا منشور صرف اور صرف این ایف سی کو کسی اچھے ڈیویلپر کے ساتھ مرج کروا کے اس کی ڈیویلپمنٹ کروانی ہے ۔ اس موقع پر ڈیلر اسوسییشن کی ایک بڑی تعداد موجود تھی اور انہوں نے ویل وشیر گروپ کے مرجر کروانے کے اقدام کو سراہا اور ان کے دیگر اتحادیوں کے ساتھ مکمل یقین دہانی بھی کروائی ۔