پاکستانتازہ ترینسپورٹس

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی ملاقات

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی ملاقات.

محسن نقوی کی کھلاڑیوں سے کرکٹ سکلز، پرفارمنس، ڈائٹ پلان، فٹنس اور ٹریننگ پر بات،چیت

کھلاڑیوں نے ہائی پرفارمنس سنٹرز میں تربیت، فنٹس اور ڈائٹ پلان بارے آگاہ کیا

محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ، متعلقہ حکام کو کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کی ہدایات.میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا تمام اکیڈمیز تک کھلاڑیوں کو رسائی دینے کافیصلہ

محسن نقوی کی کھلاڑیوں کی فنٹس کیلئے خصوصی ڈائٹ پلان تیار کرنے کی ہدایت

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی تجاویز نوٹ کیں اور موقع پر ہی احکامات جاری کئے

کھلاڑیوں کی فزیکل ٹریننگ کیلئے ٹریننرز کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی،

ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے مستقبل کے سٹارز ہیں .محسن نقوی

#ramadan2025 #mohsinnaqvi

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button