فن اور فنکار
دھکے مارتے ہو، بھاگو کوئی فوٹو نہیں.سارہ غصے سے لال
بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان فوٹو گرافروں پر برہم ہو گئیں.
وہ ممبئی ممبئی میں فلم سیٹ سے نکل کر گھر کے لیے روانہ ہورہی تھیں کہ اس دوران فوٹوگرافرز نے انہیں گھیر لیا جن میں سے ایک فوٹوگرافر کی اداکارہ کو ٹکر لگی، خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہیں
سارہ کو شدید غصہ چڑھ گیا ایک فوٹوگرافر نے درخواست کی کہ تصاویر کے لیے تیار ہوجائیں جس پر اداکارہ نے کہا آپ لوگ فوٹو شوٹ کے دوران دھکا مارتے ہیں، بھاگ جاو کوئی فوٹو نہیں. یہ کہہ کر سارہ چلی گئیں۔ فوٹو گرافر دیکھتے رہ گئے .



