فن اور فنکار

14سال مکمل،حرامانی کی شوہر کو مبارکباد

اداکارہ حرامانی اور مانی کی شادی کو14 برس بیت گئے .شادی کی سالگرہ دونوں کو یاد رہتی ہے .

حرامانی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انھوں نے اپنی شادی شدہ زندگی کے 14سالہ سفر کی یادیں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں ،

View this post on Instagram

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)


اس ویڈیو میں انہوں نے اپنے شادی شدہ زندگی کے سفر کی کچھ تلخ اور اچھی یادیں دونوں اپنے مداحوں کو بتائیں۔ویڈیو کے ساتھ انھوں نے اپنے شوہر کو بھی مینشن کیا اور لکھا ” شادی کے 14سال مبارک ہو ں مانی۔17اپریل 2008ءسے 17اپریل2022ء“۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button