فن اور فنکار

اداکارہ کاجل چاند سے بیٹے کی ماں بن گئیں

بالی ووڈ مٰیں خوشخبریاں دینے کا سلسلہ چل پڑا.

اداکارہ کاجل اگروال چاند سے بیٹے کی ماں بن گئییں. یہ بات ان کی بہن نے سوشل میڈیا پر شیئر کی.

نیشا اگروال نے صبح انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا’آج بہت ہی خوبصورت بہترین دن ہے اور میں بہت ہی خاص خبر مداحوں کو دینا چاہتی ہوں

ابھی بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خبر نے سب کا دل شاد کیا ہوا ہے تو ایسے میں ایک اور اچھی خبر

آگئی.اداکارہ کاجل اگروال کے بیٹے کی پیدائش پر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور انہیں مبارکباد سے نواز دیا ہے .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button