
سانحہ آرمی پبلک سکول۔شہداء کی 10ویں برسی،غم آج بھی تازہ
سانحہ آرمی پبلک سکول شہداء کی 10ویں برسی۔ملکی تاریخ کے افسوسناک ترین واقعے کا غم آج بھی تازہ۔2014ء میں 132 بچوں سمیت 149 افراد کو شہید کیا گیا ۔شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد ۔اسلام آباد، لاہور اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل۔