پاکستانتازہ ترین

معروف ماہر تعلیم محمد شفیع مرحوم کے صاحبزادے غضنفر علی لنگاہ شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے۔

  1. لڈن کے معروف ماہر تعلیم محمد شفیع مرحوم کے صاحبزادے اور اے پی پی لاہور کے سینیئر صحافی ممتاز سلیم لنگاہ کے بھانجے شعبہ تعلیم سے وابستہ غضنفر علی لنگاہ شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال  میں منعقد کی گئی دعوت ولیمہ میں سوئی نادرن گیس کے آفیسر ارشاد لنگاہ ، جاوید اقبال پنجاب پولیس ، اظہر نواز پنجاب پولیس ، محمد عرفان اشرف سابق ایس ایچ او ماچھیوال ، ماسٹر محمد لیاقت ، عمر حیات ہتار ایڈووکیٹ ، امتیاز لنگاہ ایڈووکیٹ ، انجینیئر ارشد لنگاہ ، انجینیئر ریاض اختر لنگاہ سمیت معززین کی کثیر تعداد شریک ہوئی حاضرین نے نوبیاہتا جوڑے کو شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا میزبان ممتاز سلیم لنگاہ اور دولہا غضنفر علی لنگاہ نے تمام مہمانوں کا شکریہ بھی ادا کیا.

Related Articles

Back to top button