فن اور فنکار

کپڑے ،کپڑے ، زارا نور عباس کو بس یہی انتظار

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس کپٹروں کی شدت سے منتظر ہیں انہوں نے عید کیلئے اپنے من پسند کپٹرے درزے کو دئیے

اس سلسلے میں انہوں نے درزی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی ویڈیو شیئر کردی۔

زارا نور عباس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ کو پریشان حال میں زارا درزی کو یاد دلا رہی ہیں کہ ’ عید میں

صرف تین دن رہ گئے ہیں‘۔

اداکارہ درزی کو اپنے کپڑوں کے حوالے سے ہدایات دے رہی ہیں جب کہ بعد میں وہ اپنے درزی سے دکان پر آنے کا کہتی ہیں۔

Related Articles

Back to top button