پاکستانتازہ ترینصحت

ڈینگی کے پیشِ نظر ڈی سی اسلام آباد کی ایس او پیز کے خلاف کارروائیاں۔

اسلام آباد: ڈیلی ڈینگی روک پرفارمنس اجلاس: اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد کی کارروائیاں۔

گزشتہ روز کی کارروائی کے دوران 111جگہوں کو چیک کیا۔ کباڑخانے، سروس، ٹائر شاپس اور دیگر ورکس شاپ شامل ہیں۔ 12 دکانیں جن میں کباڑ، ٹائر شاپس، اور سروسز خلافزسمیت رورل اور اربن ایریا میں کمشنر نے مہر بند کر دیا۔ 22 افراد کے خلاف ایس اور پیز کے خلاف ایف آئی آرز کی گئی۔ تمام متعلقہ ٹیمیں مزید فعال طاقت کی بنیاد پر رپورٹ پیش کریں۔ ڈی سی کی ہدایات

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف ہسپتالوں میں 52 ڈینگی کے مریضوں کی وجہ سے کاروائی کی گی۔ ڈینگی ٹیسٹ مثبت مریض کے گھر اور علاقے میں سپرے کیا جاتا ہے۔ ڈی سی

Related Articles

Back to top button