
🏏 وہاڑی جمخانہ کرکٹ لیگ — فائنل میچ 🏏

وہاڑی جمخانہ کرکٹ لیگ کا فائنل میچ بروز پیر، 31 اگست کو کھیلا جائے گا۔تمام معزز ممبران سے خصوصی گزارش ہے کہ فائنل میچ میں بھرپور شرکت فرمائیں اور اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور حوصلہ بلند کریں۔ آپ کی شرکت کھلاڑیوں کے لیے یقیناً باعثِ مسرت اور ان کے جذبے کو مزید تقویت دے گی۔آئیں، سب مل کر اس شاندار کرکٹ لیگ کے فائنل کو یادگار بنائیں۔ 🏆🏏



