بین الاقوامیتازہ ترینفن اور فنکار

اسٹیو ہاروے مشہور ہونے سے پہلے بے گھر زندگی گزار رہے تھے۔

امریکہ: اسٹیو ہاروے مزاحیہ اداکار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ وہ امریکہ میں اسٹیو ہاروے ایک فیملی  مارننگ شو سے مشہور ہوئے۔ وہ مشہور ہونے سے پہلے ایک بے گھر کی زندگی گزار رہے تھے۔ وہ اپنی گاڑی میں سوتے، جب کمپنیاں رہائش فراہم نہیں کرتی تھیں اور گیس سٹیشنوں یا سوئمنگ پول شاورز پر نہاتے تھے۔ اسٹیو ہاروے نے 2000 سے 2005 تک ریڈیو میں بھی ہوسٹ کیا۔ لیکن اب اُن کی مجموعی مالیت کا تخمینہ 180 ملین ڈالر سے زیادہ ہے۔

Related Articles

Back to top button