
راولپنڈی: موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار، 7 مسروقہ موٹر سائیکل اور اسلحہ و ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان میں نوید اور مصدق شامل ہیں۔ ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گے۔
گرفتا رملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ ایس پی پوٹھوہار



