پاکستانتازہ ترین

سوئی ناردرن ایگزیکٹو آفیسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات 2026-2028 کے نتائج کا اعلان، فرخ مجید بالا صدر منتخب

سوئی ناردرن ایگزیکٹو آفیسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات 2026-2028 کے نتائج کا اعلان، فرخ مجید بالا صدر منتخب

سوئی ناردرن ایگزیکٹو آفیسرز ایسوسی ایشن (SNEOA) کے سال 2026 تا 2028 کے انتخابات 16 اکتوبر 2026 کو الیکٹرانک ووٹنگ کے ذریعے منعقد ہوئے، جن میں ادارے بھر کے ایگزیکٹوز نے بھرپور حصہ لیا۔انتخابی نتائج کے مطابق فرخ مجید بالا صدر منتخب ہو گئے، جبکہ کامیاب ہونے والے دیگر عہدیداران میں وقاص اللہ خان (نائب صدر)، کاشف منہاس (جنرل سیکرٹری)، وہیب افتخار (جوائنٹ سیکرٹری)، ضیاء الرحمٰن (سوشل سیکرٹری)، مدیحہ اسد (فنانس سیکرٹری) اور نازیہ رشید (انفارمیشن سیکرٹری) شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایگزیکٹو کمیٹی کے آٹھ ارکان بھی منتخب ہوئے۔جن میں حیدر ترین، محمد ارشاد لنگاہ، سلمان انور، شاہ فیصل،بلال حسن، علی بن احمد،محمد عمر جاوید، شامل ہیں

سوئی ناردرن کے الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل مکمل کیا۔ نو منتخب عہدیداران نے ایگزیکٹوز کے پیشہ ورانہ مفادات کے تحفظ، ایسوسی ایشن کو مضبوط بنانے اور باہمی مشاورت و اجتماعی کوششوں سے اراکین کے مسائل حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

#SNEOA #SNEOAElections2026 #SNEOA2026_2028 #SuiNorthern #SuiNorthernGasPipelines #ElectionResults2026 #ExecutiveOfficers #NewLeadership #Congratulations #TeamSNEOA #UnityAndProgress #ProfessionalExcellence

#سوئی_ناردرن #ایسوسی_ایشن_انتخابات #نو_منتخب_عہدیداران #نئی_قیادت #اتحاد_اور_ترقی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button