
کرغزستان کے شہر بشکیک میں نویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان کے محمد عثمان نے چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
چیمپئن شپ میں چار گولڈ، نو سلور اور چھ کانسی کے تمغوں کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کر کے پاکستان کی سٹرینتھ لفٹنگ ٹیم نے تاریخ رقم کی۔



