بین الاقوامیتازہ ترین

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی19ستمبر کوشاہی اعزاز کے ساتھ تدفین کی تیاریاں جاری۔

آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔سینکڑوں کی تعداد میں شہری برطانوی پارلیمنٹ کے ویسٹ منسٹر ہال میں موجود ملکہ کے تابوت کو دیکھنے کے لیے آرہے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آنجہانی ملکہ لزبتھ دوئم کو 19 ستمبر کو شاہی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا جس میں غیر ملکی سربراہان مملکت بھی شرکت کریں گے۔

Related Articles

Back to top button