بین الاقوامیتازہ ترینسپورٹس

فیفا ورلڈ کپ 2022 سے قبل لوسل اسٹیڈیم میں شائقین کے لیئے ٹورنامنٹ کا انعقاد۔

فیفا عالمی کپ کے فائنل سے قبل نئے بننے والے لوسل سٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کھیلا گیا۔

تقریباً 16,000 رضا کار اورینٹیشن ایونٹ کے لیے لوسیل اسٹیڈیم میں جمع ہوئے، جس میں فٹ بال کے لیجنڈز اور فیفا کے اعلیٰ افسران موجود تھے۔

نئے بننے والے لوسیل اسٹیڈیم نے ایونٹ کے لیے مثالی مقام کے طور پر کام کیا کیونکہ یہ پہلا موقع تھا جب تمام رضاکار اپنی تربیت کا باقاعدہ آغاز کرنے اور اپنے آگے کے سفر پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔

یاد رہے لوسيل اسٹیڈیم نے اس سال فیفا عالمی کپ کے ٹورنامنٹ کی میزبانی بھی کرنی ہے، جس کے باعث قطر کی جانب سے ایک ٹورنامنٹ کروایا گیا تا کہ سٹیڈیم میں رضاکاروں کی ریہرسل ہو سکے۔

Related Articles

Back to top button