پاکستانتازہ ترینسپورٹس

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے مالدیپ کو ہرا کر آٹھ سال بعد کامیابی سمیٹ لی۔

کھٹمنڈو- پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے مالدیپ کو ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن ویمن چیمپیئن شپ میں ہرا کر آٹھ سال بعد کامیابی حاصل کی۔

پاکستان ویمن نے 0-7 سے کامیابی اپنے نام کی۔ ندا خان کی ہیٹ ٹرک۔

ندا خان نے چار گول کیے۔ وہ پاکستان ویمن کی جانب سے چار گول کرنے والی پہلی کھلاڑی بن گئی۔

پاکستان ویمن ٹیم ٹورنامنٹ کے پہلے دونوں میچ ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہے۔ پہلا میچ بھارت سے جبکہ دوسرا میچ بنگلادیش سے ہاری۔

 

Related Articles

Back to top button