بین الاقوامیپاکستانتازہ ترین

سیلاب سے ہونے والی تباہی ناقابل تصور، عالمی برادری کو آگے بڑھنا ہوگا : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ۔

سیلاب سے ہونے والی تباہی ناقابل تصور، عالمی برادری کو آگے بڑھنا ہوگا : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کو ناقابل تصور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں عالمی برادری کو تعاون کے لیے آگے بڑھنا ہے۔سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔انہوں نے اوستہ محمد میں متاثرین سے ملاقات کی اور مسائل معلوم کیے۔ اس موقع پر انہیں امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔

Related Articles

Back to top button