پاکستانتازہ ترینسپورٹس

ایشیا کپ 2022 میں پاکستان اور بھارت آج ایک بار پھر مدِ مقابل ہو ہونگے۔

پاکستان اور روایتی حریف بھارت ایک بار پھر ایشیا کپ 2022 میں مدِ مقابل ہونگے۔

میچ پاکستانی وقت شام سات بجے دوبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیمیں پہلے بھی ایک بار پنجہ آزمائی کر چکی ہے جس میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرایا تھا۔

پاکستان کے پاس ایک مضبوط باؤلنگ جبکہ بھارت ہمیشہ اپنی مضبوط اور طاقتور بیٹنگ لائن اپ پر انحصار کرتا ہے۔

رویندرا جدیجا اور شاہنواز دہانی ٹیم سے باہر اور  ان کے متبادل کے لیئے فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا۔

بابر اعظم اچھی بیٹنگ کرنے میں ناکام کیونکہ وہ پچھلے دو میچوں میں متضاد پرفارمنس دے رہے ہے۔

 

Related Articles

Back to top button