بین الاقوامیتازہ تریندنیا سےسیاسیات

امریکہ کی تائیوان کو 1.1 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی تائیوان کو ایک ارب دس کروڑ ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری۔

دفاعی آلات میں اینٹی شپ اور اینٹی ایئر میزائلوں کے علاوہ ریڈار سسٹم بھی شامل ہے جس سے فضائی حملوں کو ٹریک کیا جاسکتا ہے۔

تائیوان چین کا حصہ ہے۔واشنگٹن کی چال کا موثر جواب دیا جائے گا۔چین کی موثر جوابی اقدامات کی دھمکی

Related Articles

Back to top button