
پاکستان میں شدید سیلاب سے ہونے والی تباہی کے پیشِ نظر سیلاب زدگان کمیونٹیز کے ساتھ کھڑا ہے۔ امریکی سفیر ڈونالڈ بلوم
سفیر ڈونالڈ بلوم کی جانب سے انسانی ضرورت کا اعلان جاری کرنے کے بعد امریکی امداد پروگرام کے تحت پاکستان میں متاثرہ آبادیوں کے لیئے 100,000 امریکی ڈالر (22,228,480 پاکستانی روپے) کا عطیہ دیا۔
یہ فنڈنگ براہ راست سیلاب سے متاثرہ سب سے زیادہ کمزور کمیونٹیوں تک بیجھے تاکہ جانیں بچانے اور مصائب کو کم کرنے کے لیے فوری سامان خرید سکیں۔
اس آفت کے نتیجے میں ایک تباہ کن جانی نقصان ہوا ہے، جس میں بہت سے لوگ اپنے پیاروں، اپنی روزی روٹی اور اپنے گھروں کو کھو چکے ہیں۔ ہم ان اہم انسانی امداد کی کوششوں کی حمایت کے لیئے زمینی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ سفیر بلوم



