تازہ ترینسپورٹس

ایشیا کپ 2022- پانچواں میچ۔ سری لنکا نے بنگلہ دیش کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کلاس کے دیا۔

بنگلادیش گروپ کے دونوں میچز ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر۔

دوبئی- سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو دو وکٹوں سے ہرا دیا۔

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

سری لنکا نے 184 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔

سری لنکا  کی جانب سے خوشال مینڈس 60 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ دسون شنانکا 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

بنگلہ دیش کی جانب سے عبادت حسین 3 اور تسکین احمد میں 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

مستافیز الرحمن اور مہدی حسن نے ایک، ایک کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بنگلادیش نے پہلے کھیلتے ہوئی مقررہ بیس اوورز میں 183 رنز بنائے۔

افیف حسین 39 رنز، مہدی حسن مرزا 38 رنز بنا سکے۔

محمد اللہ 27 رنز، شکیب اور موسادق حسین 24، 24 رنز ٹیم کے لیئے جوڑ سکے۔

سری لنکا کی جانب سے حسرانگا اور کراناتنے 2، 2 کھلاڑی آؤٹ کر سکے۔

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو ہرا کر سپر فور میں جگہ بنا لی۔

 

 

 

 

Related Articles

Back to top button