پاکستانتازہ ترینسیاسیات

پاکستان کا ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز درآمد کرنے کا فیصلہ۔

ملک بھر میں تباہ کن سیلاب کے بعد قیمتوں میں  اور اقتصادی بحران کے پیش نظر پڑوسی ممالک ایران اور افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔

حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے سبزیوں اور دیگر فصلوں کی پیداوار متاثر ہوئی۔ جس کی وجہ سے پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا۔

وزیر تجارت نوید قمر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعظم نے ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی دستیابی کا جائزہ بھی لیا۔

Related Articles

Back to top button