پاکستانتازہ ترین

ایپل کے سی ای او ٹم کک نے سیلاب زدگان کے لیئے امداد کا اعلان۔

کیلیفورنیا- دنیا کی دوسری بڑی کمپنی ایپل نے پاکستان میں ریسکیو اور ریلیف کی کوششوں کے لیے عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

ایپل کے سی ای او ٹم کک نے اپنے ٹویٹر پر لکھا: پاکستان اور آس پاس کے علاقوں میں سیلاب تباہ کن انسانی آفات ہیں۔ہمارے خیالات ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے، بہت سے بے گھر خاندانوں، اور تمام متاثرہ افراد۔ ایپل زمین پر امداد اور بحالی کی کوششوں کے لیے عطیہ کرے گا۔

Related Articles

Back to top button