بین الاقوامیتازہ تریندنیا سے
سابق سوویت صدر میخائل گورباچوف 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ روسی میڈیا
سابق سوویت رہنما سینٹرل کلینیکل ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ روسی ذرائع ابلاغ

ماسکو- روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرد جنگ کو خون بہائے بغیر ختم کرنے والے سوویت یونین کے آخری رہنما میخائل گورباچوف منگل کو ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
گورباچوف کے ترجمان نے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ ماسکو کے سینٹرل کلینیکل ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان کی عمر 91 سال تھی۔
سابق رہنما کو ماسکو کے نووڈیویچی قبرستان میں ان کی اہلیہ کے پاس دفن کیا جائے گا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی



