تازہ تریندنیا سےکاروبار

یوگینڈا میں 12 ٹریلین ڈالر کے سونے کے ذخائر دریافت۔

یوگینڈا نے اعلان کیا کہ اس نے کئی سروے کیئے جانے کے بعد ملک میں کان کنی کے لیے 31 ملین میٹرک ٹن سونا دریافت کیا ہے۔

دریافت ہونے والے سونے کے ذخائر کی مالیت 12 ٹریلین ڈالر ہے۔

ملکی معیشت کو فروغ دینے کی کوشش میں، یوگنڈا کی حکومت نے چینی فرم واگاگائی گولڈ مائننگ کمپنی کو لائسنس دیا ہے۔

سونے کو مقامی طور پر ریفائن کرنے سے روزگار کی تخلیق میں اضافہ ہو سکتا ہے، اور ان لوگوں کو سماجی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے جہاں سے معدنیات نکالی جاتی ہیں۔

Related Articles

Back to top button