پاکستانتازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی نے علی وزیر کے پروڈکشن آڈر جاری کر دیئے

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے زیر حراست ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آڈر جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

پروڈکشن آڈر اسپیکر نے قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے طریق کار کے قاعدہ 108 کے تحت تفویض اختیارات کو بروکار لاتے ہوئے جاری کی۔

وزارت داخلہ، چیف سیکرٹری سندھ اور دیگر متعلقہ حکام کو پروڈکشن آڈر کی کاپی ارسال کردی گئی۔
پروڈکشن آڈر قومی اسمبلی کے جاری بجٹ اجلاس کے لیے جاری کیے گیے ہیں۔

Related Articles

Back to top button