پاکستانتازہ ترین

وفاقی داالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ساتھ ساتھ خيبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں محسوس کیئے گئے۔

پنجاب کے شہروں فیصل آباد، ملتان، اور راولپنڈی کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے جن میں سوات، مہمند، کوہاٹ، مالاکنڈ شامل ہیں۔
زلزلے کی وجہ سے لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے لیکن کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 تھی، اور گہرائی 218 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد کے قریب ریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button