پاکستانتازہ ترینخواتینسپیشل رپورٹ

محرم الحرام میں مثالی انتظامات، مریم نواز کا متعلقہ محکموں کو خراج تحسین۔

محرم الحرام میں مثالی انتظامات، مریم نواز کا متعلقہ محکموں کو خراج تحسین۔

لاہور: 6جولائی ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محرم الحرام کے دوران صوبے میں امن و امان، سیکیورٹی، صفائی اور دیگر سہولیات کے شاندار انتظامات پر متعلقہ محکموں اور اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے صوبائی وزرا، ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو، صحت اور صفائی سے وابستہ افسران و اہلکاروں کی محنت کو سراہا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سب نے عوامی خدمت اور قیام امن کے لیے ایک ٹیم کی طرح کام کیا اور نئی مثال قائم کی۔

Related Articles

Back to top button