ادبپاکستانتازہ ترینمضامین

"نا کوئی تشبیہ نا استعارہ، حسین جیسا خدا نے پھر نا کوئی اتارا ، حسین جیسا” 

سلمان ملک

نا کوئی تشبیہ نا استعارہ، حسین جیسا

خدا نے پھر نا کوئی اتارا ، حسین جیسا

میں نے جتنے بھی الفاظ سوچے ہیں

تیرے مقام تیری عظمتوں سے چھوٹے ہیں

مٹ گئی نسل یزیدِ کربلا کی خاک میں

قیامت تک رہے گا سارا زمانہ حسین کا

یہ کون ذی وقار ہے بلا کا شہ سوار ہے

کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا

حبیبِ مصطفی ہے………. مجاہدِ خدا ہے یہ

یہ بالیقیں حسین ہے , نبی کا نورِ عین ہے​

*یہی کرشمہ ہے سچ کا*

*یہی کرامت ہے کربلا کی*

*شہید کر کے یزید فانی*

*شہید ہو کر حسین باقی*

 

 

Related Articles

Back to top button