پاکستانتازہ ترینسپیشل رپورٹ

اینٹی کرپشن کمیٹی پنجاب بار کونسل جعلی اور کرپٹ مافیا کے خلاف بر سرپیکار ہے .چیئرمین اینٹی کرپشن پنجاب بار کونسل منیر حسین بھٹی 

اینٹی کرپشن کمیٹی پنجاب بار کونسل جعلی اور کرپٹ مافیا کے خلاف بر سرپیکار ہے .چیئرمین اینٹی کرپشن پنجاب بار کونسل و ایڈووکیٹ سپریم کورٹ  منیر حسین بھٹی پنجاب بار کونسل سے غائب شدہ پندرہ سو انرولمنٹ فائل پر سپیشل کمیٹی کا قیام ,جعلی گیٹ کا امتحان پاس کرانیوالا گینگ گرفتار، ایچ ای سی کو خط تحریر ,جعلی ڈگریاں بیچنے والے گینگ کے خلاف بھی مقدمات کا اندراج ,

جعلی لاء کالجز کے خلاف بھی جلد کریک ڈاؤن ہوگا،اڑھائی سو اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کی ٹیم تشکیل زیر سماعت تین سو سے زائد مقدمات میں شہادت تیزی سے ریکارڈ ہوگی اور قرار واقعی سزائیں دلوائیں گے اعتراض سیکشن میں انرولمنٹ فائلز سے غائب ڈگریوں کی طلبی .

اینٹی کرپشن کمیٹی میں موصول ہونیوالی درخواستوں پر جلد کاروائی ہوگی جو دو ہفتوں میں فیصلے ہونگے .

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button