ادبپاکستانتازہ ترینخواتینسپیشل رپورٹ
*ڈاکٹر مدیحہ بتول کی سالگرہ*


*ڈاکٹر مدیحہ بتول کی سالگرہ*
دو ستارے جو انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں۔ گرچنن سنگھ اور کے حسین جنھوں نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کے لیئے وقف کی ہے۔ کے حسین اور محترمہ مصباح چوہدری عمر رسیدہ افراد کے لیئے کام کر رہے ہیں۔ہم ان کے لیئے دعا گو ہیں۔ ڈاکٹر مدیحہ بتول کی سالگرہ گرچنن سنگھ نے منعقد کی اور نیک تمنائوں کے ساتھ با مقصد کاوشوں کو سراہا۔۔
پی سی میں ڈاکٹر مدیحہ بتول اور ان کی دوست عنایا بھٹی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ دونوں کی سالگرہ ایک دن ہوتی ہے۔ تمام احباب نے دلی مبارکباد پیش کی..



