پاکستانتازہ تریندنیا سےسائنس و ٹیکنالوجیسیاسیات
پاکستان نے انڈیا کےلئے اپنے فضائی راستے بند کر دیئے ہیں. پاکستان کی فضاؤں سے 11 راستے گزرتے ہیں

پاکستان نے انڈیا کےلئے اپنے فضائی راستے بند کر دیئے ہیں. پاکستان کی فضاؤں سے 11 راستے گزرتے ہیں ، جن میں سے انڈیا کے جہاز چار راستے کثرت سے استعمال کرتے ہیں، ہر ہفتے 1200 سے زیادہ پروازیں پاکستان سے گزرتی ہیں، اب جب انڈیا کے جہاز ہزاروں میل جنوب سمندر میں جا کر پھر مغرب جائیں گے تو کروڑوں روپے ایندھن پر خرچ ہوگا، جس کی وجہ سے ٹکٹ بھی کافی مہنگے ہو جائیں گے، چند ہفتوں میں انڈیا کی فضائی کمپنیوں کا اربوں میں نقصان ہوگا۔ یہ تو ایک صرف فضائی بائیکاٹ ہے اور بھی بہت کچھ باقی ہے۔ جنگ کی دھمکیاں کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہوتا اور اوپر سے جب آپ کسی اپنے مخالف جو خد نیوکلیئر پاور کے ساتھ وہ جنگی سازو سامان سے لیس ہو جو شاید انڈیا کے پاس بھی نہ ہو اور آپ اس سے پنگا لیں گے تو پھر نسلیں اجڑ سکتی ہیں۔