
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی گجرات میں ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کی رہائش گاہ آمد، انکے والد کی وفات پر تعزیت ،گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور والد کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
آر پی او گوجرانوالہ طیب حفیظ چیمہ، ڈی پی او گجرات ڈاکٹر مستنصر عطا باجوہ، ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد بھی ہمراہ تھے۔