
ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن 20وکٹیں گر گئیں .
ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن 20وکٹیں گر گئیں۔ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 163رنز پر آؤٹ۔نعمان علی کی ہیٹرک۔چھ کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔پاکستان بھی پہلی اننگز میں 154رنز بناکر آؤٹ۔پہلی اننگز میں 9رنز کا خسارہ۔’جومل ۔واریکن‘‘ کی 4اور’’ گوداکیش۔ موتی‘‘ کی 3وکٹیں۔۔