پاکستانتازہ ترینسپیشل رپورٹ

مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (UMT) کے شعبۂ نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹیٹکس کے طلبہ کی جانب سے“زیرو آئل کوکنگ اور کولیسٹرول آگاہی کیمپ” کا انعقاد آج 5 فروری کو ٹی اینڈ ٹی آبپارہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوگا ۔

آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (UMT) کے شعبۂ نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹیٹکس کے طلبہ کی جانب سے

“زیرو آئل کوکنگ اور کولیسٹرول آگاہی کیمپ” کا انعقاد آج5 فروری ، 2026 جمعرات کو دوپہر 12 بجے سے شام 4 بجے تک ٹی اینڈ ٹی آبپارہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں کیا جا رہا ہے۔

اس آگاہی کیمپ کا مقصد خواتین کو بغیر تیل صحت مند اور مزیدار کھانا پکانے کے آسان اور عملی طریقوں سے آگاہ کرنا،

کولیسٹرول کم کرنے اور دل کی بیماریوں کے خطرات سے بچاؤ کے بارے میں مؤثر معلومات فراہم کرنا ہے۔مذکورہ کیمپ کی نمایاں خصوصیات:

• زیرو آئل کوکنگ کے عملی طریقوں پر رہنمائی

• لائیو کوکنگ ڈیمونسٹریشنز اور معلوماتی ویڈیوز

• تعلیمی بروشرز اور زیرو آئل ریسپی ہینڈ بکس

• روایتی، لذیذ اور صحت بخش بغیر تیل کی ڈشز

• خواتین کے لیے خصوصی سیشنز۔تمام خواتین سے گزارش ہے کہ اس آگاہی کیمپ میں شرکت فرما کر

صحت مند طرزِ زندگی کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button