پاکستانتازہ ترینسیاسیات

صدرمملکت اور وزیراعظم کا بابائے قوم کوزبردست خراج عقیدت

صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بابائے قوم کوزبردست خراج عقیدت ۔

قائداعظم محمدعلی جناح نے اپنی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کیلئے آزاد وطن حاصل کیا۔اصول پسندی، استقلال اور قومی مفادات سے غیرمتزلزل وابستگی۔۔۔قائدِاعظم کی شخصیت کے سب سے روشن پہلو۔ اتحاد، ایمان اور تنظیم کےرہنما اصول ہمارے لئے مشعل راہ ۔ انتہا پسندی کو شکست دینے، جمہوریت، پرامن بقائے باہمی اور قانون کی حکمرانی کیلئےاتحاد کی ضرورت ہے۔قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر صدر اور وزیراعظم کا بابائے قوم کو زبردست خراج عقیدت

Related Articles

Back to top button