- سکول موٹیویشن کے سربراہ ،لیفٹیننٹ کمانڈر، بصارت سے محروم سابق نیول پائلٹ شواز بلوچ کو بین الاقوامی ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ،شواز بلوچ کو دبئی کے قومی دن کے موقع پر "کمیونٹی امپیکٹ ” کے حوالے سے ایوارڈ دیا گیا ۔ معذور افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے محکمہ سماجی بہبود حکومت پنجاب، یو این ایف پی اے ، یو کے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ، اور برٹش کونسل کے اشتراک سے گزشتہ روز یہاں مقامی ہوٹل میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر سوشل ویلفر سہیل شوکت تھے مذکورہ تقریب میں سیاسی ،سماجی اور اور شوبز سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے شرکت کی اس موقع پر شواز بلوچ کو ان کی کارکردگی پر "ہائی اچیورز ایوارڈ” دیا گیا ، جبکہ شواز بلوچ کو یو اے ای کی جانب سے بھی ان کا قومی ایوارڈ "کمیونٹی امپیکٹ ایوارڈ” شواز کو دیا گیا ۔
"قومی وقار ” سے بات چیت کرتے ہوئے شواز بلوچ نے کہا کہ پاکستان کے علاوہ الحمدللہ دبئی میں یو اے ای گورنمنٹ/ویسٹ ورلڈ کی طرف سے 2024 کمیونٹی امپیکٹ ایوارڈ سے نوازا گیا , میں یہ ایوارڈ اپنی والدہ اور والد کے نام وقف کرتا ہوں جو میری زندگی میں روشنی کا مینار ہیں، تمام دوستوں اساتذہ اور ان تمام لوگوں کو بھی جو میرے وژن اور انسانیت کے لیے میرے مشن میں ہمیشہ میرا ساتھ دے رہے ہیں. اللہ بہت بڑا ہے۔
Read Next
1 ہفتہ ago
بزمِ چشتیہ فریدیہ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام معروف وقدیم صوفی بزرگ حضرت بابا حافظ سید محمد جمال شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کی تقریبات 10 اکتوبر کو ہوں گی
1 ہفتہ ago
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ امریکہ*
2 ہفتے ago
حمزہ شہباز کا سابق لیگی ایم این اے ملک اقبال چنڑ کے انتقال پر اظہار تعزیت
2 ہفتے ago
Hamza Shahbaz condoles death of PML-N MNA Malik Iqbal Channar
2 ہفتے ago
شالامار ہسپتال لاہور اورسرکل ویمنز ایسوسی ایشن کے درمیان ڈیجیٹل طریقے سے خواتین کی صحت سے متعلق آگاہی بارے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب6 اکتوبر کو ہو گی
3 ہفتے ago
چیئرمین شفیق احمد بٹ کی جانب سے صنعتکار و کاروباری برادری کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
3 ہفتے ago
پشاور کنزیومر کورٹ کا شاپنگ بیگ کے پیسے لینے پر کپڑوں کے برانڈ کو 50 ہزار روپے جرمانہ
4 ہفتے ago
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت صفائی آپریشن مزید مؤثر بنانے کے لیے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان فیلڈ میں مسلسل متحرک
4 ہفتے ago
ایم ڈی کیٹ امتحان: پنجاب حکومت نے انتظامات کو حتمی شکل دے دی، 15 شہروں میں 31 مراکـز قائم، 49 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوں گے
ستمبر 3, 2026
لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
Back to top button