پاکستانتازہ ترینسیاسیات

وفاقی کابینہ کا ترکیہ کی امداد کے لئے فنڈ کے قیام کی منظوری۔

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا ترکیہ کی امداد کے لئے فنڈ کے قیام کی منظوری، وفاقی کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ ترکیہ زلزلہ امدادی فنڈ میں دینے کا اعلان۔ گریڈ 18 سے گریڈ 22 تک کے افسران کی 1 دن کی تنخواہ ترکیہ امدادی فنڈ میں جمع ہوگی۔

 

Related Articles

Back to top button