پاکستانتازہ ترینکاروبار

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کاٹن پیداوار بڑھانے کیلئے 100 کروڑ روپے کے ریسرچ فنڈ کے قیام کا اعلان۔

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کاٹن پیداوار بڑھانے کیلئے 100 کروڑ روپے کے ریسرچ فنڈ کے قیام کا اعلان۔ پیداوار میں اضافے اور مارکیٹ تک آسان رسائی کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کی منظوری۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی ٹاسک فورس کے چیئرمین ہوں گے۔ ٹاسک فورس کی سفارشات کی روشنی میں فی الفور فیصلے کئے جائیں گے۔ نگران وزیراعلیٰ نے تمام وزرا کو ڈویژن کی سطح پر کاشتکاروں کیساتھ ملاقات کا ٹاسک دے دیا۔

Related Articles

Back to top button