پاکستانتازہ ترینجرم کہانی

آئی جی پنجاب عثمان اکرم کا سائلین سے براہ راست کمپلینٹ سیل

لاہور:  آئی جی پنجاب عثمان اکرم کا سائلین سے براہ راست رابطہ، کمپلینٹ سیل کے ذریعے برائے راست لوگوں کی شکایت سنی۔ سنگین اور اہم شکایات میں قصور کے شہری کی موٹر سائیکل چوری کی درخواست پر ایکشن میں تاخیر پر ایس ایچ او کھڈیاں معطل، ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری۔ فیصل آباد میں قتل کی ناقص تفتیش پر ایس ایچ او ملت ٹاؤن معطل جبکہ ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری۔ ساہیوال میں رابری کے واقعہ کی ناقص تفتیش پر ایس ایچ او یوسف والہ معطل جبکہ ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری۔ بہاولپور میں چوری کی واردات کی ایف آئی آر درج نہ کرنے پر ایس ایچ او معطل جبکہ ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button