پاکستانتازہ ترینسیاسیات

چودھری شجاعت حسین ہی مسلم لیگ ق کے صدر رہیں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان 

اسلام آباد: چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹانے کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنایا کہ چودھری شجاعت حسین ہی مسلم لیگ ق کے صدر رہیں گے۔

 

 

 

 

Related Articles

Back to top button