پاکستانتازہ ترینجرم کہانی

کبیروالہ میں مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد نرس کے جاں بحق۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا نوٹس

کبیروالا (خانیوال) میں نرس سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کبیروالہ میں مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد نرس کے جاں بحق ہونے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا۔  نگران وزیراعلی پنجاب نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ نگراں وزیراعلی نے کہا واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی کا متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت اور انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button